پاکستانی حکمرانوں کو بس چلے تو اس قوم کو تعلیم میڈیا سے کہیں دور کے جاتے تر آلہ
یہ شعور نہ حاصل کرسکتے مگر وہ کسی شاعر نے کیا خوب کہا تھا کہ
یہ شعور نہ حاصل کرسکتے مگر وہ کسی شاعر نے کیا خوب کہا تھا کہ
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پے دم نکلے
بہت نکلے ارماں میرے مگر پھر بھی کم نکلے
یہ ایک بھیڑ بکریاں چرانے والے چرواہے کی گفتگو ہے سنیں
پھر آپ فیصلہ کریں کیا اب یہ قوم مزید اس نو آبادیاتی نظام کو چلنے دیں گے ؟
میرے خیال سے ہرگز نہیں چلنے دیں گے
اگر ان ظالمانہ نظام نے خود اپنا راستہ نہ بدلا تو پھر یہ لاوا پھٹ جائے گا
www.alsadatnewspk.com
pub-1468160377663484

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں
السادات نیوز پر اپنی قیمتی رائے کا اظہار کرنے کے لیے آپ کا شکریہ۔ براہ کرم اخلاقی دائرے میں رہ کر کمنٹ کریں